Protect your skin:
Normally, human skin is clean, clear, soft, delicate,
and beautiful, which does not have freckles, puffiness, muscle marks, and scars on the skin. It is considered transparent skin. protect your skin
The reality of the skin of the face is like a transparent mirror in which the reflection of a human being is seen. The reason is that the rest of the body is covered while the face is open and the skin of the face is different from other parts. And the skin is more sensitive to the effects of climate change. Most people have scars on their face or their hair is full of thick pimples. Their color is white. I get rid of pimples and pimples. Of course, if the color is purple and there are no marks or pimples on the face, then the thief is considered beautiful.
Avoid worst creams:
Most people have seen that they do great injustice to the skin of their face and apply various creams on their face. They do not see if the cream is suitable for our skin, so scars and pimples begin to appear on the skin.
As you all know, apart from the brain, the skin is the largest part of the body. It is present in a young specialty in the form of cells measuring 120 square feet and weighs about 7 pounds. Really, if you look at it, there are not millions of Haas on top of this shell, inside of which the nerves, vascular lions, fat glands, sweat glands, hair-like structure, all of which are provided by nature in China, which have external effects on the body. They also need to be protected from germs because of their protective bonds. They feel the body's cold, gray, and brain messages like an electric current and then transmit them to other organs, which are filled with feelings of cold and hot pain, as well as the absorption of vitamins from the sun's rays. Do
Why acne and pimples appear?
You want to know why acne and pimples appear on the face and what are the possible causes of acne. Acne mainly affects people in their late teens and early twenties. Most people develop acne between the ages of 14 and 25.
At this age, the release of hormones also increases so that the organs of the body can develop? Due to which there are flashes on the skin, they speed up their work. In the age of grease and sweat, the moisture that builds up in the pores accumulates locally and closes those pores, creating a texture in the hair follicles and pimples.
Have you seen most of the people, especially the six of them? There were large pimples on the forehead and nose And sometimes it is a mixture of blood and pus. It is more common in people who have oily skin or excessive blood pressure on the face. Acne and bananas can also occur in people who have chronic constipation Patients or those whose liver is hot with blood in the heat or their days are irregular, then the nose of such women is always red and swollen and there are thick pimples on the cheeks and there is a lump all over the face. They go and the shape looks ugly.
How to protect your skin from acne?
Now the question arises as to what measures should be taken so that the acne can be cured and the patient's condition does not deteriorate.
The first rule is that cleanliness is very important. You should wash your face with a basin three times a day because usually the skin of such people is very oily. Find out the cause of this disease and treat it.
Wash your face skin ;
It is important to keep in mind that even if your diet is balanced, you will not get any blemishes on your face, but if you consume eggs, chicken, lemongrass, meatballs, and many other foods on a daily basis, the beauty of the skin will not be maintained. This is because all of these foods increase the acidity in the stomach and increase the heat in the liver.
If your skin is dry, use vitamins A, such as green vegetables, turnips, spinach, beets, guavas, pistachios, and milk, as well as butter and peanut butter.
Eat salad
Consumption of salads is often seen as a sign of anemia in the face of most people, so use vegetables and fruits that are rich in iron and vitamins. Kachori, figs, spinach, egg yolks, liver, apples, all these nutrients fill the lack of blood in the body and bring freshness to the face. You can use radishes, onions, cucumbers, curry, tomatoes, salads well. Give
Used this remedy to gid rid of thirst :
Those who have a lot of thirst on their face should take 5 grams of poppy seeds, 5 grams of gnocchi white, 5 grams of berg neem and 5 grams from the bazaar and keep them all in a fine powder. Do and soak 50 grams of charity in the food at night and continuously in the morning Filter and use Nilofar syrup mixed in it. Inshallah, it will be better soon. It can be used by people with skin rash.
Apply ubton:
To get rid of acne and blemishes, you can prepare ubton Junkhod and apply gram peel, nut seeds and melon seeds. We weigh them all and grind them and apply it mixed with liqueur and rose, then the scars and it all disappear.
Take exercise:
But it should also be remembered that with all these measures you also do light exercise and in the morning you should walk in the fresh air. Eat more vegetables, stop using tea, coffee and other hot items.
جلد کی حفاظت کیجئے!
.
عام طور سے انسانی جلد صاف و شفاف نرم و نازک اور خوبصورت ہوتی ہے، جسے جلد پر جھائیاں تشامات، کے پٹھے نشان اورداغ دے نہ ہوں اس کا شمار شفاف جلد میں ہوتا ہے، اپنی جلد کی حفاظت کہنے والی کو داغ دھول اور خراب ہونے سے بچائے۔
چہرے کی جلد کی حقیقت بالکل ایک شفاف آئینہ کے مانند ہوتی ہے جس میں انسان کا عکس نظر آتا ہے اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ جسم کا بقیہ حصہ تو ڈھکا ہوتا ہے جبکہ چہرہ کھلا ہوا ہوتا ہے اور چہرے کی جلد پنسبت دوسرے حصوں کی و جلد کے ز یادہی حساس اور موسمی تغیرات کا اثر جلد ملتی ہے۔ اکثر لوگوں کے چہرے پر داغ دھبے کا نے ہمارے گل ہوتے ہیں یا ان لوگوں کا چور موٹے موٹے مہاسوں سے بھرا ہوتا ہے ان کی رنگت تو گوری ہوتی ہے میں دانے اور مہاسے پری خوبصورتی کو ختم کردیتے ہیں۔ بے شک رنگ سانولا ہو اور چہرے پر کوئی نشان یا مہاسے نہ ہوں تو ایا چور خوبصورت شمار ہوتا ہے۔اکثر لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ اپنے چہرے کی جلد کے ساتھ بڑی نا انصافی و کرتے ہیں چہرے پر طرح طرح کی کریمیں لگاتے ہیں۔ وہ یہ نہیں دیکھتے ہیں کہ یہ کریم ہماری جلد کیلئے مناسب ہے یا نہیں ، اسی لئے جلد پر نشانات اور دانے نمودار ہونا شروع ہوتے ہیں۔
آپ سب لوگ جانتے ہی ہو گئے کہ دماغ کے علا وہ جلد جسم کا سب سے بڑا حصہ ہے یہ ایک جوان خاص میں 120 اسکوائر فٹ کے حساب سے خلیات کی شکل میں موجود ہے اور اس کا وزن تقریبا 7 پوٹ ہوتا ہے۔ واقعی اگر دیکھا جائے تو اس خول کے اوپر کروڑ ہا سا نہیں ہوتی ہیں جن کے اندر اعصاب عروق شعر چربی کے غدود و، پسینے کے غدود، بال نما ساخت غرض کہ وہ تمام چین میں قدرت نے مہیا کی ہیں جو کہ جسم کو بیرونی اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے ضروری ہوتی ہیں انکی حفاظتی بندھنوں کی وجہ سے جراثیم سرائیت بھی نہیں کرتے۔ یہ جسم کو سردی، گری اور دماغ کے پیامات کو برقی رو کی طرح محسوس کرتی ہیں اور پھر دوسرے اعضا تک پہنچاتی ہیں جو کہ درد ٹھنڈا اور گرم کے احساسات سے بھر پور ہوتی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ سورج کی شعاعوں سے حیاتین ڈی انجداب بھی کرتی ہیں۔
مہاسے اور پمپس کیوں ظاہر ہوتے ہیں؟
آپ لوگ یہ جانا چاہتے ہو گئے کہ چہرے پر داغ دھبے کیل مہاسے کیوں نکلتے ہیں اور ان سے کسی طرح بچا جا سکتا ہے مہاسے نکلنے کی وجوہات کیا ہوسکتی ہیں۔ گویا مہاسے اور میں اس وقت ملنا شروع ہوتے ہیں جبکہ بلوغت کی ابتدا ہوتی ہے زیادہ تر لوگوں میں 14 سے 25 سال کی عمر تک مہاسے نکلتے ہیں۔
اس عمر میں ہارمون کا اخراج بھی بڑھتا ہے تا کہ جسم کے اعضاء کی نشوونما ہو سکے ؟ جس کی وجہ سے جلد پر جویال نماساتیں ہوتی ہیں وہ اپنا کام تیز کردیتی ہیں۔ {
چکنائی کے غرور اور پسینہ کے دور میں جو رطوبات کی ہیں وہ مسامات میں کی مقامی طور پر جمع ہو جاتی ہیں اوران مسامات کو بند کردیتی ہیں یہاں پر والوں اور مہاسوں میں ساخت پیدا ہو جاتی ہے۔
آپ نے اکثر لوگوں کو دیکھا ہوگا ان کے چھے خاص طور پر رخسار کی ؟ بڑی پیشانی اور ناک کے پاس بے تحاشا موٹے موٹے مہاسے نکلے ہوتے
ہیں اور بعض اوقات اس میں خون اور پیپ کی آمیزش بھی ہوتی ہے یہ ان لوگوں کو زیادہ ہوتا ہے جن کی جلد چکنی ہو یا چہرے پر دوران خون کا زیاده د با و جو مہاسے اور کیلییں ایسے لوگوں میں بھی ہوسکتی ہیں جو کہ دائمی قبض
کے مریض ہوں یا جن کی جگر کی گرمی میں خون میں حدت یا پھر ان کے ایام و بے ترتیب ہوں تو ایسی خواتین کی ناک ہمیشہ سرخ اور متورم رہتی ہے اور و رخسار پر موٹے موٹے مہاسے نکلے ہوتے ہیں بھی پورے چہرے پر گڑ ھے پڑ جاتے ہیں اور شکل بدنما دکھائی دینے لگتی ہے ہے۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک کیا تدابیر اختیار کی جائے جن کی وجہ سے مہاسوں کا تدارک ہو جائے اور مرید چره خراب نہ ہو۔
آپ کی جلد کو مہاسوں سے کیسے بچایا جائے؟
اپنے چہرے کی جلد کو دھوئے۔
سب سے پہلا اصول یہ ہے کہ صفائی بہت ضروری ہے آپ منہ کے روزانہ دن میں تین مرتبہ بیسن سے دھوئیں کیونکہ عموما ایسے لوگوں کی جلد زیادہ چکنی ہوتی ہیں۔ اس مرض کا سبب معلوم کر کے اس کا علاج کریں۔
یہ بات ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کہ اگر آپ کی غذا متوازن ہے تو بھی آپ کے چہرے پرکوئی داغ دهیہ مہاس نہیں ہوتا لیکن آپ اگر روزانہ انڈا ومرغی ، لیمچھلی، کہاب، کوفتے اور بہت اس اقسام کی غذائیں استعمال کریں گے تو جلد کی خوبصورتی برقرارنہیں رہے گی کیونکہ ان سب غذاؤں سے معدے میں تیزابیت بڑھ جاتی ہے اور جگر میں گرمی زیادہ ہو جاتی ہے۔
اگر آپ کی جلد خشک ہے تو حیاتین الف نذائیں ، مثلا ہری سبزیاں، شلجم، پالک، چقندر، امرود، پستہ اور دوده، وہی مکھن اور پی سبنریاں خوب استعمال کریں -
سلاد کا استعال-
سلاد کا استعال اکثر لوگوں کے چہرے پر زردی اور معلوم ہوتی ہے ہے خون کی کمی کی علامت ہے اس لئے ایسی سبزیاں اور پھل استعمال کریں جن میں آئرن وافر مقدار میں ہو اور وٹامن بھی موجود ہو۔ کچور، انجیر، پالک، انڈے کی زردی ، کلیجی ، سیب یہ سب بغذائیں جسم میں خون کی کمی کو پورا کرتی ہیں اور چہرے پرتازگی نفتی لاتی ہیں آپ مولی، پیاز، کھیرا، گڑھی، ٹماٹر، سلاد خوب استعمال کریں قبض بالکل نہ ہونے دیں۔
مہاسوے چھٹکارا پانے کے لئے اس تدارک کا استعمال:
جن کے چہرے پر بہت زیادہ مہاسے ہیں ان کو چاہیے کہ بازار سے و پوست سری 5 گرام گونگچی سفید 5 گرام ، برگ نیم 5 گرام لے کر ان سب کو باریک سفوف بنا کر رکھ لیں بوقت ضرورت اس کو پانی ملا کر مہاسوں پر لیپ کردیں اور کھانے میں 50 گرام چرائت رات کو بھگو کرصبح کومسلسل
چھان لیں اور اسی میں شربت نیلوفر ملا کر استعمال کریں۔ انشاء اللہ بہت جلد افاقہ ہوگا یہ تسم کی جلد والے لوگ استعمال کر سکتے ہیں۔
ابٹن لگائیں-
مہاسوں اور داغ دھبوں کو ختم کرنے کیلئے ابٹن جنخود تیار کر سکتے ہیں اور جو چنے کے چھلکے مغز تخم ,مغز خربوزہ قریں۔ ان سب کو ہم وزن لے کر پیس لیں اور عرق , گلاب میں ملا کر لگائیں تو نشانات اور اسے سب ختم ہو جاتے ہیں۔
ورزش کرو:
لیکن یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ ان سب تدابیر کے ساتھ آپ کو ہلکی پھلی { و ورزش بھی کرتا ہے صبح کوکو تازہ ہوا میں چلنا چاہیے۔ سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں، چائے کافی اور دوسریوگرم اشیاء کا استعمال بند کردیں
0 Comments