Skin care home remedy glowing in English & Urdu
Women go to the parlor to enhance their beauty but often Sometimes the medicine is so busy that it is very difficult to go to the parlor. Which diminishes the beauty of women. Therefore, it is important that she can enhance her beauty at home with home remedies. It just takes a little hard work and you get glowing skin. For dry skin, mix olive oil rose water, and lemon juice. Now use it.
Your skin will be dry. Apply Multani mud, rose water, bald scatter, and lemon juice on the face. This will eliminate facial wrinkles and brighten the skin.
Make pest in turmeric and sandalwood. Where to apply them all over the body-
Mix Jaifal in milk. Now apply it to the face. Its stains will be removed. And if the skin is rough, mix lemon juice in the top of the milk and apply it, it will make the skin soft, delicate, and fresh.
Keep your skin fresh:
By applying these methods, our skin stays refreshed.
Tips for face
1: Put good honey in a glass of water on an empty stomach.
2:Do does not use soap at all.
3: First, massage your face with lukewarm water and face wash
Now wash with cold water
4:Keep the towel separate. Don't use anyone's towel
5: Clean the face thoroughly after removing makeup
6:Use the cream according to your skin 5- Do not use any cosmetic that spoils your skin.
7- Wash your face twice in a bowl-
8- Always cleanse after removing make-up
The best way to cleansing your skin
The best way to cleanse is to clean the cotton wool with cold milk, followed by a teaspoon of rose liqueur, a teaspoon of honey, and a teaspoon.
Mix 1 tablespoon yogurt and apply on face for 15 minutes then wash
If you lighten it, your skin will be refreshed
Tips in Urdu
خواتین اپنی خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے پارلر کا رخ کرتی ہیں مگر اکثر
اوقات دواتی مصروف ہوتی ہیں کہ پارلر پر جانا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔
جس سے خواتین کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ وہ گھر پرہی گھریلو نسخے سے اپنی خوبصورتی بڑھا سکتی ہے۔ بس تھوڑی سی محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔ خشک جلد کے لئے زیتون کا تیل ،عرق گلاب اور لیموں کا عرق ملالیں ۔ اب اس پر کو استعمال کریں۔
آپ کی جلد کی خشکی ختم ہو جائے گی۔
ملتانی مٹی ، گلاب کا عرق، بلدی بکھیرے اور لیموں کا رس ملا کے چہرے پرلگائیں۔ اس سے چہرے کی جھریاں ختم ہوجائیں گی اور چمره بارونق ہوجائے گا۔
ہلدی اور چندان میں ک pest بنالیں ۔ جہاں ان کو پورے body پر apply کریں-
۔jaifal کو دودھ میں ملائیں۔ اب اسے چہرے پر لگائیں ۔ اس کے داغ دھبے دور ہو جائیں گی۔ اور کھردری جلد ہوتو دودھ کی بالائی میں لیموں کا رس ملا کر لگا ئیں اس سے جلد نرم ونازک اور تر و تازہ ہو جائے گی۔
اپنی جلد کو ترو تازہ رکھنے
ان طریقوں پرمل کرنے سے ہم کی جلد تروتازہ رہتی ہے
1: اس میں خالی پیٹ ایک گلاس پانی میں اچھی شہد ڈال کر پھیں -
soap بالکل استعمال نہ کریں ۔
2: سب سے پہلے اپنے چہرے پر نیم گرم پانی اور فیس واش سے مساج کریں
اب ٹھنڈے پانی سے دھولیں
:towel الگ رکھیں ۔ کسی کا تولیہ استعمال نہ کریں
4: میک اپ اتارنے کے بعد چہرے کو اچھی طرح صاف کریں سے
کریم اپنی جلد کے مطابق استعمال کریں
5- ایسی کوئی Cosmetic نہ استعمال کریں جو آپ کی جلد خراب کرتا ہو
6- دان میں دو دفعہ face ضرور دھوئیں-
7 -میک اپ اتارنے کے بعد ہمیش کالینزنگ کریں
کلیز نگل کا بہترین طریقہ
کلینزنگ کرنے کے لیے بہترین طریقہ یہ ہے کہ ٹھندے
milk سے روئی کی مد وسی پورا چر و صاف کریں اور اسکے بعد دوکھانے کے چمچ عرق گلاب ، ایک چائے کا چمچ شہد اور ایک ایک چائے کا چمچ yougrat ملار 15 منٹ کیلئے چہرے پرلگالیں پھر دھولیں-
اگرآپ پر روشن بنائیں تو آپ کی جلد تروتازور ہے گی
0 Comments